اردو بلاگز ایگریگیٹر کا بلاگ

اردو بلاگنگ کمیونٹی کی تازہ ترین تحاریر

اردو بلاگز ایگریگیٹر میں شمولیت

with 76 comments

السلام علیکم

اردو بلاگز ایگریگیٹر میں شمولیت کے لیے پہلے تو ایک فارم موجود تھا جہاں شمولیت کی درخواست دی جا سکتی تھی لیکن پے در پے حادثات کی وجہ سے وہ فارم بھی غائب ہو گیا۔ اب اسے میری سستی کہہ لیں کہ مزید فارم بنانے میں بے حد تاخیر ہو چکی ہے۔ اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ صارفین کا تمام انٹرایکشن اس بلاگ کے ذریعے ہو، چنانچہ آپ اگر ایک اردو بلاگر ہیں اور اردو بلاگز ایگریگیٹر میں شمولیت چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے تبصہر کے خانے میں اپنا نام، بلاگ کا نام، بلاگ کا یو آر ایل اور فیڈ کا پتہ شامل کر دیں۔

اگر آپکا بلاگ پہلے سے شامل ہے اور کسی قسم کی تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تب بھی یہیں معلومات مہیا کر دیں۔ اگر آپ کو اپنا ای میل ایڈریس پبلک کمنٹس میں لکھنے پر اعتراض ہو تو فقط ای میل والے خانے میں مہیا کر دیں جس سے آپکی تفاصیل پبلک کی نظر سے بچ کر ہم تک پہنچ جائیں گی۔ والسلام

نوٹ: اگر آپ ورڈ پریس ڈاٹ کام کے ممبر ہیں اور اسی اکائونٹ سے منسلک ای میل استعمال کر رہے ہیں تو تبصرہ شامل کرنے سے پہلے آپ کو ورڈ پریس ڈاٹ کام پر لاگن ہونا پڑے گا۔ یہ قدم اس لیے ضروری ہے کہ کوئی دوسرا صارف آپکی ای میل استعمال کرتے ہوے انجانے میں یا دھوکے سے آپکی حیثیت سے تبصرہ نہ کر سکے۔ تاہم اگر آپکا ای میل ایڈریس ورڈپریس ڈاٹ کام پر رجسٹرڈ نہیں ہے تو آپ بغیر لاگن ہوے تبصرہ کر سکتے ہیں۔

Written by اردو بلاگز

اپریل 23, 2012 بوقت: 5:50 شام

76 Responses

Subscribe to comments with RSS.

  1. […] https://urdublogz.wordpress.com/submit-urdu-blog-aggregator/ Share this:FacebookDiggStumbleUponTwitterMoreEmailPrintLinkedInRedditTumblrLike this:LikeOne blogger likes this post. […]

  2. test comment

    test name

    اپریل 24, 2012 at 9:55 صبح

  3. فارم والا سلسلہ زیادہ اچھا اور آسان ہے ۔ خیر وقت اہم چیز ہے

    محمد بلال خان

    اپریل 24, 2012 at 11:19 صبح

  4. السلام علیکم ! کیا آپ میری بھی شمولیت فرمادیجئے گا ۔ پیشگی شکریہ

    کوثر بیگ

    جون 11, 2012 at 3:02 شام

  5. نورمحمد ابن بشیر
    نون – میم . . . . . نورمحمد کا بلاگ
    http://noon-meem.blogspot.in/
    http://noon-meem.blogspot.in/feed

    امید ہے کہ اب کام بن جائے گا ۔ ان شاء اللہ تعالی

    جزاک اللہ

    نورمحمد

    جون 19, 2012 at 11:03 صبح

  6. میرا نام کائنات بشیر ہے۔
    اور میرے بلاگ کا نام ہے۔۔ کائنات کا بلاگ
    اور میرے بلاگ کا لنک، ربط یہ ہے،
    http://kainat56.wordpress.com/
    پلیز میرا بلاگ بھی اردو بلاگز میں شامل کر دیجئے۔۔۔ شکریہ

    Kainat Bashir

    جون 23, 2012 at 10:33 شام

  7. السلام علیکم

    مجھے بھی اردو بلاگر میں شامل ہونا ہے مگر کوشش کے باوجود نہیں ہو پا رہی ہوں کیا کوئی میرے شامل ہونے میں رہنمائی کر سکتے ہیں ۔مدد کے لئے پیشگی شکریہ ۔۔۔۔۔۔کوثر

    kauserbaig

    جون 28, 2012 at 8:19 صبح

  8. اسد حبیب، آشنائی، http://www.aashnai.blogspot.com/ ،

    Asad Habeeb

    جولائی 1, 2012 at 11:54 صبح

  9. بھائی میرا بلاگ بھی شامل فرما لیں
    شکریہ

    عدنان شاہد

    جولائی 6, 2012 at 10:11 شام

  10. جمع کرائے گئے بلاگ جلد ہی شامل کر لیے جائیں گے

    Yasir Imran

    جولائی 7, 2012 at 12:51 شام

  11. معزز ایڈمن ممکن ہو تو میرا یہ نوزائیدہ بلاگ بھی شامل کر لیا جائے ممنون ہوں گا
    http://farooqdarwaish.com/blog

    Farooq Darwaish Ji

    جولائی 20, 2012 at 3:36 شام

  12. ایم اے راجپوت کا بلاگ۔۔ الیکٹرونیات
    بلاگ فیڈ: http://www.marajput.tk/?feed=rss2

    ایم اے راجپوت

    جولائی 22, 2012 at 10:06 صبح

  13. محمد سلیم کا بلاگ
    http://www.hajisahb.com

    محمد سلیم

    ستمبر 14, 2012 at 9:02 شام

  14. معروف بچوں کے ادیب پروفیسر ڈاکٹر سید مجیب ظفر انوار حمیدی 24 اگست 1960 ء کو لیاقت آباد کراچی کے علاقے لالو کھیت میں پیدا ہوئے ۔ آپ بچوں کے معروف ادیب ہیں اور آپ کو کئی اعزازات بھی ملے ہیں جن میں ٹوٹ بٹوٹ ایوارڈ ، پاکستان سائنس فاؤنڈیشن ایوارڈ ، ترکی ادب ایوارڈ ، برٹش کونسل ایوارڈ ، تمغہ حسنِ کارکردگی ، ستارہ امتیاز کے لیے نام زدگی اور وزارتِ تعلیم حکومتِ پاکستان کے 9 ایوارڈز شامل ہیں جو آپ کو مختلف کتابوں پر ملے ہیں جن میں خون آلود خنجر ، سونے کا کیک ، پراسرار صندوق، چابی والی موٹر ، سب نے کہا شکریہ اور دیگر کتابیں بھی شامل ہیں ۔
    سائرہ خان
    روزنامہ ڈان (ادبی سیکشن ) راول پنڈی
    مورخہ : 22 اگست 2012 ء

    سائرہ خان

    ستمبر 22, 2012 at 12:05 شام

  15. معروف اردو ادیب اور شاعر پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی 24 اگست 1959 ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ آپ کی 23 کتابوں کو حکومت پاکستان نے انعامات دیے۔ ہم پروفیسر مجیب ظفر انوار صاحب کا انٹرویو شایع کرنا چاہیں گے ۔ ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز کے لیے بھی 2008 ء میں نام زد کیا گیا۔مجیب ظفر انوار حمیدی کو ٹوٹ بٹوٹ ایوارڈ ، اردو اکادمی ایوارڈ ، یونیسیف unicef award 1990 بھی دیے گئے۔ پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی کی بہترین شاعری ہے ۔ آپ کا شعر ہے :
    بچپن میں نیند آتی تھی پریوں کے تذکرے سے
    اب رات بِیت جاتی ہے پریوں کا سوچنے سے
    آپ کے مجموعہ کلام کا نام ” غزلیہ” ہے جو 1998 ء میں کراچی سے شایع ہوا ۔
    سارہ خان
    اے آر وائی نیوز
    کراچی

    سارہ خان

    ستمبر 22, 2012 at 2:26 شام

  16. سارہ خان کی رائے درست ہے ۔
    پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی 24 – 08- 1960 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور آپ ایک عظیم ادیب ہیں ۔ آپ کی 25 کتابیں ہیں ۔
    حسن زیدی
    اسلام آباد
    پاکستان

    حسن زیدی

    ستمبر 22, 2012 at 2:28 شام

  17. http://www.wajdaanalam.com/ برائے مہربانی ایڈ کر لیں

    وجدان عالم

    اکتوبر 1, 2012 at 11:09 صبح

  18. kitaabistan

    اکتوبر 4, 2012 at 10:33 صبح

  19. السلام علیکم
    اگر مجھ فقیر کا بلاگ بھی اپنی لسٹ میں شامل کریں تو ممنون ہوں گا

    خوش آباد و خوش مراد

    فاروق درویش

    فاروق درویش

    اکتوبر 7, 2012 at 12:50 شام

  20. Plz add Link
    پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی

    Haris Kazmi

    اکتوبر 21, 2012 at 12:51 شام

  21. السلام علیکم جناب

    میرا نام: آوارہ فکر
    بلاگ کا نام: بے کار باتیں
    http://yazghil.blogspot.com/
    http://yazghil.blogspot.com/feed

    آوارہ فکر

    نومبر 11, 2012 at 7:34 شام

  22. ابرار قریشی- اسلام آباد
    میرے دو بلاگ ہیں، ایک شاعری کا ہے اور دوسرا حالاتِ حاضرہ والا مکس بلاگ ہے جس پہ میں انگلش اور اردو دونوں لکھتا ہوں۔ دونوں کا لنک شیئر کررہاہوں، مناسب سمجھیں تو دونوں کو شامل کرلیں یا ایک کو۔ والسلام
    http://abrarpoetry.blogspot.com
    http://abrarkureshy.wordpress.com

    ابرار قریشی

    نومبر 19, 2012 at 6:26 شام

  23. i am absamee
    this is my blog
    karachireports.wordpress.com
    http://karachireports.wordpress.com/

    karachireports

    نومبر 22, 2012 at 10:33 شام

  24. مُنتظم صاحب ۔ السلام علیکم
    میں معذرت خواہ ہوں کہ شاید غلط جگہ پر اپنا پیغام لکھ رہا ہوں ۔ از راہِ کرم مجھے مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک پتہ پر اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیجئے ۔ میں کچھ کہنا چاہتا ہوں جو یہاں لکھنا مناسب نہیں ہے ۔ اُمید کرتا ہوں کہ مایوس نہیں کریں گے ۔ شکریہ پیشگی
    iabhopal@yahoo.com
    iftikharajmal@gmail.com

    Iftikhar Ajmal Bhopal

    نومبر 23, 2012 at 9:48 صبح

  25. جناب میرا بلاگ بھی شامل فرما دیویں تو نوازش ہو گی

    محمد ریاض شاہد

    دسمبر 15, 2012 at 8:08 شام

  26. اسلام علیکم،
    میرا نام کائنات بشیر ہے اور میرا بلاگ ۔۔۔ کائنات کا بلاگ ۔۔۔ کے نام سے ہے۔ میں نے اوپر بھی اپنے کوائف دئیے ہیں لیکن آپ نے ابھی تک شامل ہی نہیں کیا۔ حالانکہ میں پہلے اردو بلاگز پر آلریڈی موجود تھی۔ ایک بار پھر لکھ رہی ہوں۔ پلیز میرے بلاگ کو شامل کیجئے۔ شکریہ
    کائنات کا بلاگ
    http://kainat56.wordpress.com/

    Kainat Bashir

    دسمبر 25, 2012 at 11:21 شام

  27. کائنات کا بلاگ شامل کر دیا گیا ہے

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 10:20 صبح

  28. افتخار اجمل صاحب
    آپکو ای میل کر دی ہے

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 10:20 صبح

  29. فاروق درویش صاحب
    آپکا بلاگ شامل کر دیا ہے

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 10:21 صبح

  30. آپ نے اپنے بلاگ کا لنک نہیں دیا۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 10:22 صبح

  31. ابرار قریشی صاحب
    شاعری والا بلاگ شامل کر دیا ہے، دوسرے بلاگ میں اگر ایک تبدیلی کر دیں، کہ تمام اردو پوسٹس کو ایک مخصوص کیٹیگری ‘urdu’ کے نام سے بنا کر اپ ڈیٹ کر دیں اور مستقبل کی تمام اردو پوسٹس اسی کیٹگری کے تحت کریں تو اس ایک کیٹگری کی آر ایس ایس فیڈ لی جا سکتی ہے، اس طرح فقط اردو پوسٹس ہی ایگریگیٹر میں ظاہر ہوں گی۔ انگریزی پوسٹس والے بلاگ عام طور پر شامل نہیں کیے جاتے۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 10:28 صبح

  32. جناب اس سے اگلے کمنٹ میں لنک اور بھی دیا تھا ۔ لیکن اگر مشکل ہے تو رہنے دیجئے ۔ نوازش

    محمد ریاض شاہد

    دسمبر 30, 2012 at 10:32 صبح

  33. ریاض شاہد صاحب
    اس میں مشکل اور آسان کی کوئی بات نہیں ہے، ہر کسی درخواست کے لیے ایک جیسا طریقہ کار ہی ہے۔ میں نے سابقہ کمنٹس دیکھے ہیں لیکن آپ کے بلاگ کا لنک نہیں ڈھونڈ پایا، اگر آپکو آسانی ہو تو لنک دوبارہ لکھ دیجیے اگر مشکل ہو تو پھر میں کیا کہہ سکتا ہوں۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 10:45 صبح

  34. السلام علیکم

    برائے مہربانی میرا بھی بلاگ شامل فرمائے تو عنایت ہوگی ۔۔ شکریہ

    http://kauserbaig.blogspot.com/

    kauserbaig

    دسمبر 30, 2012 at 11:21 صبح

  35. کوثر بیگ
    وعلیکم السلام، آپکا بلاگ شامل کر دیا ہے۔
    http://urdublogz.com/blogger/%D8%AA%D8%AE%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7/

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 11:42 صبح

  36. آوارہ فکر
    وعلیکم السلام – آپکا بلاگ شامل کر دیا ہے۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 11:48 صبح

  37. حارث کاظمی
    ہم صرف بلاگ کا لنک شامل کرتے ہیں جہاں باقاعدہ طریقے سے اب ڈیٹ ہوتی رہے۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 11:49 صبح

  38. کتابستان
    آپکا بلاگ شامل کر دیا ہے، لیکن کوشش کریں کہ بلاگ فقط اردو پوسٹس پر مشتمل رہے۔ انگریزی پوسٹس کے لیے یہ مناسب جگہ نہیں ہے۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 11:54 صبح

  39. وجدان عالم
    آپکا بلاگ شامل کر لیا ہے

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 11:59 صبح

  40. عدنان شاہد بھائی،
    آپکے بلاگ میں کوئی پوسٹ نہیں ہے، اس لیے شامل نہیں کیا۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 12:01 شام

  41. سوکر نامہ
    آپکا بلاگ شامل کر دیا ہے۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 12:02 شام

  42. ابسامی صاحب
    آپ کا بلاگ ایک خبروں کی ویب سائٹ لگ رہی ہے، جو کہ ایگریگیٹر کے لیے موزوں نہیں ہے، روزانہ کی بنیاد پر شائع ہونے والی کثیر مقدار میں تحاریر دیگر بلاگرز کی روزانہ کی اپ ڈیٹس کو نیچے دبا دیں گی، آپ سے معذرت چاہیں گے۔

    اردو بلاگز

    دسمبر 30, 2012 at 12:32 شام

  43. thanx ur raply

    karachireports

    دسمبر 30, 2012 at 2:06 شام

  44. ایگریگیٹر میں بلاگ شامل کرنیکا شکریہ۔ براہِ مہربانی یہ بتا دیں کہ دوسرے بلاگ مٰیں اردو پوسٹ کی الگ کیٹگری کیسے بناؤں؟ شکریہ
    http://abrarkureshy.wordpress.com/

    Abrar Qureshi

    دسمبر 31, 2012 at 5:51 صبح

  45. محترم موڈریٹر صاحب، میرے بلاگ پر انگریزی اردو دونوں زبانوں کی پوسٹس ہوتی ہیں، اردو زبان کی پوسٹس اس لنک / کیٹیگری پر ہیں۔ براہِ مہربانی ایگریگیٹر میں شامل فرمائیں۔
    http://abrarkureshy.wordpress.com/category/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88/

    Abrar Qureshi

    جنوری 1, 2013 at 1:25 شام

  46. السلام علیکم
    جناب مجھے یہ اردو بلاگز بے حد پسند آیا اور آپ کی جانب سے نئے بلاگز کی شمولیت قابل تعریف لہٰٰذا اسی امید پہ میں اپنے بلاگ کی شمولیت چاہتا ہے اور اپنے اور بلاگ کا مختصر تعارف پیش کررہا ہوں۔

    نام: حفیظ احمد فاروقی
    بلاک ایڈریس: http://innovativehafeez.blogspot.com

    مجھے پوری ہے کہ آپ میرے بلاگ کو اردو بلاگز میں شامل کرکے شکریہ کا موقع دیں گے۔

    Hafeez Ahmed Farooqi

    جنوری 8, 2013 at 9:02 صبح

  47. برائے مہربانی میرا بلاگ بھی شامل کیجیے

    Blog Name: True Love
    Blog URL http://innovativehafeez.blogspot.com

    Blog Author: Hafeez Ahmed Farooqi

    Hafeez Ahmed Farooqi

    جنوری 10, 2013 at 10:27 صبح

  48. السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    میرا نام: درویش خُراسانی
    بلاگ کا نام : درویش خُراسانی کا بلاگ

    http://darveshkhurasani.wordpress.com/

    http://darveshkhurasani.wordpress.com/feed/

    درویش خُراسانی

    جنوری 29, 2013 at 8:34 شام

  49. اسلام و علیکم
    براہِ مہربانی میرا اردو بلاگ ایگریگٹر میں شامل کرلیں۔ لنک درج ذیل ہے۔

    http://awaragardkidiary.wordpress.com

    Abrar Qureshi

    جنوری 30, 2013 at 6:23 صبح

  50. فوٹو بلاگ – عمران اقبال
    http://emraaniqbal.blogspot.com

    براہ مہربانی بلاگ ایڈ کر لیں۔۔۔

    عمران اقبال

    جنوری 31, 2013 at 10:31 شام

  51. نام : درویش خُراسانی

    بلاگ: درویش خُراسانی کا بلاگ

    http://darveshkhurasani.wordpress.com

    http://darveshkhurasani.wordpress.com/feed/

    برائے کرم ہمارا بلاگ بھی ایگریگیٹر میں شامل کیا جائے۔شکریہ

    Darvesh Khurasani

    فروری 2, 2013 at 3:14 شام

  52. ابرار قریشی، آپکا بلاگ اردو کیٹیگری والا، شامل کر دیا ہے۔

    اردو بلاگز

    فروری 3, 2013 at 6:04 شام

  53. حفیظ احمد صاحب، کیا یہ شاعری آپکی ہے ؟
    اردو بلاگز ایگریگیٹر میں شمولیت کے لیے یہ بلاگ موزوں نہیں لگ رہا، فقط ایک ایک شعر پر مشتمل پوسٹ ہے، اگر آپ کبھی تحاریر لکھنے لگیں تو دوبار یاد دہانی کروا دیں۔

    اردو بلاگز

    فروری 3, 2013 at 6:06 شام

  54. درویش خُراسانی صاحب، آپکا بلاگ شامل کر دیا ہے

    اردو بلاگز

    فروری 3, 2013 at 6:12 شام

  55. کئی سال بعد دوبارہ حاضر خدمت ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے ہمارا بلاگ بھی شامل کریں گے
    حکیم خالد کا بلاگ
    http://www.hakimkhalid.com/
    http://www.hakimkhalid.com/feeds/posts/default

    حکیم خالد

    فروری 4, 2013 at 12:31 شام

  56. اسلام و علیکم
    براہِ مہربانی میرا بلاگ اردو بلاگ ایگریگٹر میں شامل کرلیں۔ لنک درج ذیل ہے
    https://asraghauris.wordpress.com

    اسریٰ غوری

    فروری 4, 2013 at 11:04 شام

  57. السلام علیکم ! محترم میں بھی اس دشت خارزار میں ٹانگ اڑا چکا ہوں ۔ ماورائی فیڈ وغیرہ سے ابھی نابلد ہوں ، بلاگ ایڈریس البتہ پیش خدمت ہے ۔

    نام: عبداللہ آدم

    بلاگ کا نام: لوح ایام

    ایڈریس: http://abdullahadam.blogspot.com/

    عبداللہ آدم

    فروری 6, 2013 at 1:00 شام

  58. السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    میرا نام: عبداللہ آدم

    بلاگ کا نام : لوح ایام

    abdullahadam.blogspot.com

    عبداللہ آدم

    فروری 8, 2013 at 8:00 صبح

  59. محترم ایڈمن
    میرا بلاگ جریدہ اب اپنے آزاد ڈومیں پر منتقل ہو گیا ہے ۔ ازراہ کرم ضروور لنکس اپڈیٹ کر دیں
    نام : محمد ریاض شاہد
    بلاگ : جریدہ
    بلاگ یو آر ایل : http://www.riazshahid.com/
    آر ایس ایس ایس فیڈ http://www.riazshahid.com/feed/rss/ :

  60. علمی و تحقیقی مضامین پر مبنی میرے بلاگ کو اگر شامل کردیں تو بہت ممنون ہوں گا۔
    خیر اندیش
    نعمان نیر کلاچوی

  61. علمی و تحقیقی مضامین پر مبنی میرا بلاگ بھی شامل کردیں تو انتہائی ممنون پوں گا۔۔
    خیر اندیش
    نعمان نیر کلاچوی

  62. نام ساحل برشوری
    http://sahel-barshori.blogspot.com

    alijalal90

    فروری 17, 2013 at 4:42 شام

  63. میں نے عرض کیا کہ اگر میرا بلاگ شامل کردیں تو ممنون ہوں گا۔

  64. sahel barshori

    فروری 21, 2013 at 6:40 شام

  65. السلام علیکم ! جناب تیسری دفعہ "تہہ دل سے” ملتمس ہوں کہ بندہ پرتقصیر کا بلاگ ایڈ دیاجائے۔ شکریہ
    عبداللہ آدم

    abdullahadam.blogspot.com

    عبداللہ آدم

    مارچ 14, 2013 at 11:25 شام

  66. http://kashifimran.net/urdu-blog/
    kashifimran.net/urdu-blog/feed/

    Kashif Imran

    مارچ 16, 2013 at 7:32 شام

  67. نام : ساجد امجد ساجد

    بلاگ: جہاں نما

    http://sasajid.wordpress.com

    http://sasajid.wordpress.com/feed/

    برائے کرم ہمارا بلاگ بھی ایگریگیٹر میں شامل کر دیں۔ ۔شکریہ

    sasajid

    مارچ 22, 2013 at 10:42 صبح

  68. http://anwer7star.wordpress.com/

    بازیافت کے نام سے میرا بلاگ ہے اور آپ سے درخواست ہے کہ اسے بھی اس اجتماع گاہ میں شامل کرلیں

    anwer7star

    مئی 2, 2013 at 3:58 صبح

  69. السلام علیکم

    جوگی دا ڈیرہ کے نام سے میرا اردو بلاگ ہے ، جہاںؐ میری طنزیہ مزاحیہ تحریریں پوسٹ ہوتی ہیں
    http://jogidadera.blogspot.com/

    نیرنگِ غالب میرے دوسرے بلاگ کا نام ہے جہاں غالبیات میں جدید ترین تحقیقات اور غالب کے طلسم ہوشربا کے نظارے ہیں
    http://ghaliibb.blogspot.com/

    سرائیکی وسیب بھی میرا ایک اردو بلاگ ہے ۔ جس کا مقصد صرف اور صرف سرائیکی زبان کے شاہکار ادب کا اردو میں ترجمہ کے ذریعے ابلاغ ہے تاکہ سرائیکی زبان سے بابلد حضرات بھی اس کی شیرینیوں کماحقہ لطف اندوز ہو سکیں
    حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت شاہ حسین رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت سچل سرمست رحمت اللہ علیہ کے عارفانہ کلام اردو ترجمہ اور تشریح کے ساتھ پیش ہیں

    صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کیلئے

    ممنون و مشکور ۔۔۔ احقر العباد فدوی چھوٹا غالب

    چھوٹا غالب

    ستمبر 19, 2013 at 8:51 صبح

  70. نام : عبدالحفیظ منصور
    بلاگ : حکمِ اذاں
    http://hukmyazaan.blogspot.com

    عبدالحفیظ منصور

    اکتوبر 13, 2013 at 10:08 صبح

  71. السلام وعلیکم ۔۔۔ بلاگ شامل کرنے کی درخواست ہے، شکریہ

    مرزا نادر بیگ
    نظر سے قلم تک
    http://www.nadirbaig.com
    http://www.nadirbaig.com/feeds/posts/default

    Mirza Nadir Baig

    دسمبر 23, 2013 at 11:01 صبح

  72. السلام علیکم.. جناب میں بھی مکتب اردو ادب کا ایک انتہائی نالائق طفل ہوں.. میں نے تمام شعرا کا پسندیدہ کلام اپنے بلاگ میں محفوظ کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے آہستہ آہستہ اس کو مزید آگے بڑھانے کی کوشش میں ہوں. اگر مناسب سمجھیں تو میرے اس بلاگ کو بھی اپنے نیٹ ورک کا حصہ بنالیں. بلاگ کا عنوان میں نے چمن زار رکھا ہوا ہے.. ‏www.raheembaloch.wordpress.com

    فقط رحیم ساگر بلوچ

    raheemsagar

    مارچ 27, 2014 at 12:54 شام


تبصرہ کریں